Urdu jokes on Love Marriage

Urdu jokes on Love Marriage

پپو: امی کیا لو میرج کرنے سے گھر والے ناراض ہوتے ہیں؟

ماں: تو یقیناً کسی چڑیل کے چکر میں ہو گا اور یہ سب تجھے اسی ڈائین نے کہا ہو گا۔ ایسی لڑکیاں تو بس لڑکوں کو پھسانے میں لگی رہتی ہیں، جہاں اچھا لڑکا دیکھا تو شروع ہو گئیں،

بیٹا ان سے بچ کی رہنا۔

پپو: امی بس بھی کریں، ایسا کچھ بھی نہیں ہے، وہ تو ابو بتا رہے تھے کہ آپ دونوں کی “لو میرج” ہوئی تھی۔!

Leave a Reply