Urdu Joke on MPA

ایک ان پڑھ ایم پی اے کو وزیر صحت بنا دیا گیا۔

وزیر بنتے ہی اس نے میڈیا کے ساتھ سرکاری ہسپتال پر چھاپہ مارا۔

وارڈ میں دو مریضوں کو آکسیجن لگی ہوئ تھی، جبکہ تیسرے مریض کو نہیں لگی ہوئ تھی۔

وزیرصحت  نے ڈاکٹر سے پوچھا دو مریضوں کو  سی این جی لگی ہوئ ہے، تیسرے کو کیوں نہیں لگائی؟۔

ڈاکٹر نے سر سے لیکر پاوں تک وزیر کو دیکھا اور پھر ڈرپ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا: سر یہ مریض پڑول پر چل رہا ہے”۔

Leave a Reply