Sardar Car Jokes

Sardar Car Jokes

سردار نے بیوی کو فون کیا کہ آج میں گھر نہیں آ سکوں گا، میری گاڑی کا کسی نے سٹیرنگ، گیئر، بریک اور ڈیش بورڈ تک چوری کر لیا ہے۔

تھوڑی دیر بعد سردار کا دوبارہ فون آیا  ، میں گھر آ رہا ہوں۔

بیوی: کیا سب کچھ مل گیا؟۔

سردار: نہیں ، وہ دراصل میں گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھ گیا تھا۔

Leave a Reply