Saas kay latefay

Saas kay latefay

لڑکے نے دس لڑکیوں کو ایک قطار میں کھڑا کیا اور اپنی ماں سے کہا: ان میں سے ایک لڑکی مجھے پسند ہے، وہی آپکی بہو بنے گی۔

ماں نے بغور سب کو دیکھ کر ایک لڑکی کی طرف اشارہ کیا کہ یہ والی لڑکی تمہاری پسند کی ہے اور تم اسی سے شادی کرنے کا سوچ رہے ہو۔

لڑکا انتہائی حیرت سے بولا: جی بلکل، لیکن آپ نے کیسے پہچانا؟

ماں نے جواب دیا: کیونکہ ان سب میں سے یہی لڑکی مجھے زہر لگ رہی تھی۔

Leave a Reply