Police Jokes

کچھ لوگ جوا کھیل رہے تھے کہ اچانک پولیس نے چھاپہ مارا۔

ایک جواری بھاگ کر پولیس کی گاڑی میں بیٹھ گیا

پولیس والے نے پوچھا: اوئے تو اپنے آپ کیوں بیٹھ گیا؟۔

جواری بولا: سر جع، پچھلی دفعہ جب میں پکڑا گیا تھا تو گاڑی میں سیٹ نہیں ملی تھی۔

Leave a Reply