Pathan Attending Marriage

Pathan Attending Marriage

ایک شادی میں ایک پٹھان بڑی دیر سے کھانا کھا رہا تھا، کسی نے پوچھا کب تک کھاؤ گے؟۔

پٹھان بولا ےار میں تو خود کھا کھا کر تھک گیا ہوں لیکن شادی  کارڈ میں لکھا تھا کہ کھانا 12 بجے سے لیکر 4 بجے تک ہے۔

Leave a Reply