Paindu Jokes

Paindu Jokes

دو عورتیں باتیں کر رہی تھی…
پہلی عورت : پتہ ہے ہمارے گاؤں کے چوہدری صاحب قومہ میں چلے گئے ہیں…
دوسری عورت: ہاں بہن .
پیسے والے تو کہیں بھی جا سکتے ہیں …
مسلہ تو ہمارے جیسے غریبوں کا ہوتا ہے ……

Leave a Reply