new wife jokes

new wife jokes

شوہر نئی نویلی دلہن سے: دیکھو میری ماں کے ساتھ بھی ایسے ہی رہنا جیسے میکے میں تم اپنی ماں کے ساتھ رہتی تھی۔

دلہن: دی سرکار جیسے آپ کا حکم۔

اگلے دن دلہن: ممی ممی، میرے لیے بھی ایک کپ چائےبنا دینا اور ممی آلو والا پراٹھا بھی۔ اور جب بن جائے تو مجھے اٹھا دینا، میں سو رہی ہوں۔

Leave a Reply