مولوی اور حلوہ

molvi jokes in urdu

مولوی اور حلوہ
ایک مولوی بس میں سفر کر رہا تھا
اگلی سیٹ پر ایک عورت بار بار اپنے بچے سے کہ رہی تھی ” بیٹا تم یہ حلوہ کھا لو ورنہ میں اس مولوی انکل  کو دے دوں گی
جب عورت نے چوتھی بار یہی کہا تو مولوی بولا ” بہن جی جلدی فیصلہ کر لو تمہاری وجہ سے میں چار اسٹاپ  آگے آ چکا ہوں

Leave a Reply