Lift or Room

ایک جلدبازکسٹمر ہوٹل کے ویٹر سے بولا

میں اس کمرے میں ہرگز نہیں رہوں گا۔ کیا تم نے مجھے جانور سمجھ رکھا ہے؟ اس کبوتر خانے میں صرف ایک سٹول پڑا ہے، بھلا یہاں کون رہ سکتا ہے؟

ویٹر : سر اندر تو چلیئے، یہ آپ کا کمرہ نہیں ہے، یہ تو لفٹ ہے۔

Leave a Reply