Lazy Wife Jokes

شوہر بیڈروم  میں بیٹھا  لیپ ٹاپ پر کام کر رہا تھا، پاس ہی بیڈ پر آرام سے لیٹی بیوی موبائل میں مشغول تھی،

اچانک شوہر کے موبائل پر واٹس ایپ کی  ٹون بجی ، فون کچن میں فریج کے اوپر چارجنگ پر لگا تھا، شوہر جھپٹ کر موبائل کے پاس پہنچا تو دیکھا کہ بیوی کا میسج تھا،

“آتے ہوئے فریج سے پانی لے آنا”۔

Leave a Reply