مجرم کا اناڑی وکیل

lawyers joke

مجرم کا اناڑی وکیل 
مجرم  ‘  کوشش کرنا مجھے پھانسی نہ ہو ، عمر قید بھلے ہو جاے
وکیل ‘  ٹھیک ہے
اگلے دن مجرم  ‘  وکیل صاحب کیا بنا
وکیل ‘  بڑی مشکل سے عمرقید کروائی ہے ورنہ جج تمہیں رہا کرنے پر تلا ہوا تھا

 

Leave a Reply