شیخ کیس جیت گیا تو

شیخ کیس جیت گیا تو
شیخ کیس جیتا تو خوش ہو کر وکیل کو 20 روپے دے دئیے
وکیل ‘  یہ میرے ڈرائیور کے لیے ہیں یا چپڑاسی کے لیے
شیخ ‘  آپس میں تینوں بانٹ لو

 

Leave a Reply