کون “سالا” ایسا کہتا ہے

جج! تمھارے موکل کو رہا نہیں کیا جا سکتا
وکیل! کون سالا ایسا کہتا ہے
جج! تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھے سالا کہنے کی
وکیل! جج صاحب میں نے پوچھا ہے کون سا “لاء”ایسا کہتا ہے

Leave a Reply