Jokes on Rikshaw

مہربانی کرکے ایسی پوسٹ شئیر نہ کریں کہ رکشہ چلانے والے کی بیٹی نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

رکشہ چلانے والے کا بیٹا  سی ایس ایس کے امتحان میں اول آیا۔

رکشہ چلانے والے کے بچے نے فائنل امتحان میں 99٪ نمبر حاصل کر لیے۔

اب میرے بچے بھی ضد کر رہے ہیں کہ ابا جی تُسی وی رکشہ لے لوو۔

Leave a Reply