Joke

شام کا وقت تھا اور سہانا تھا۔ صحن میں چاۓ پیتے وقت سب خوش گپیوں میں مصروف تھے کہ چھوٹی بیٹی امی کی گود سے نکل کر ابو کی گود میں آگر بیٹھ گئی اور بڑی معصومیت سے بولی: پاپا ، میں بھاری ہوں یا کام والی آنٹی!!!۔

پھر ہر طرف سناٹا چھا گیا۔

Leave a Reply