Joke

ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔

“آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟😀

ڈاکٹر — “ہم نے ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو،

ایک چمچ

ایک گلاس اور

ایک بالٹی

دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. “

صحافی — “ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے.”

ڈاکٹر — “جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو گھما کر مشین کو خالی کرتا ہے. ۔۔۔۔😝😜

آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کا پورا چیک اپ کر سکیں.”

##اگر آپ نے بھی بالٹی ہی سوچا تھا تو براہ مہربانی بیڈ نمبر 40 پر جائیے.
😂😂😂😂😂

Leave a Reply