چیونٹی ہوئ تنگ

ہاتھی نے چیونٹی کو تنگ کیا تو وہ ہتھنی کے پاس چلی گئی۔
ہتھنی بولی: کیا ہوا بہن؟ بہت غصے میں ہو؟۔
چیونٹی: بہن، اپنے شوہر کو سمجھا لو ، ورنہ مرد ہمارے گھر میں بھی ہیں!۔

Leave a Reply