Husband Wife Jokes

Husband Wife Jokes in Urdu

شوہر بیوی سے : بیگم پتی کہاں پڑی ہے؟ میں نے پورا کچن چھان مارا ہے۔

بیوی: تم مردوں کو لڑکیوں کے علاوہ کوئ اور چیز نظر نہیں آتی، سب کچھ مجھے ہی بتانا پڑتا ہے، ایک کام ذمہ لگا دیا تو وہ پہاڑ بن جاتا ہے، سامنے برتنوں والی الماری کھولو، اس میں مرش مصالھے والا خانہ ہے، اس خانے میں بسکٹوں والا ڈبہ دیکھو جس پر نمک لکھا ہوا ہے، بس اسی میں پتی پڑی ہے، آنکھوں کا استعمال کر لیا کرو کبھی، مل گئی کہ خود آئوں؟؟؟۔

Leave a Reply