Husband Wife Jokes

Husband Wife Jokes

مشاعرے کی محفل میں ایک شاعر اپنا کلام سنا رہا تھا، اسی دوران ایک اعلان ہوا۔

اشرف بھائی جہاں بھی ہوں فوراً اپنے گھر چلے جائیں، اُن کی اہلیہ ان کا انتظار کر رہی ہے!۔

اشرف بھائی اٹھ کر جانے لگے تبھی کچھ دور بیٹھی ہوئی ان کی بیوی بولی: بیٹھ جائو، بیٹھ جائو، میں یہ  دیکھ رہی تھی کہ مشاعرے میں ہی آئے ہو  یا کہیں اور تو نہیں گئے!!!۔

Leave a Reply