Girls Jokes on Age

Girls Jokes on Age

دو لڑکیاں بس میں ایک سیٹ کیلئے لڑرہی تھیں کہ وہ پہلے آئی ہے۔

پپو کافی دیر سے دیکھ رہا تھا تو کہنے لگا: کیوں لڑ رہی ہیں؟ اس کا حل میں بتا دیتا ہوں،

تم میں سے جو عمر میں بڑی ہو، وہ بیٹھ جائے۔

بس پھر کیا! دونوں لڑکیاں سارا رستہ کھڑی رہیں۔

Leave a Reply