سرکاری کام میں رکاوٹ

وکیل ملزم سے  ‘  تمہیں کس الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
ملزم ‘  سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں
وکیل ‘  تم نے کیا کیا تھا
ملزم ‘  پولیس والا 500 روپے مانگ رہا تھا اور میں اسے 200 روپے دینا چاہتا تھا 

 

Leave a Reply