Facebook Posts Jokes

ایک بچہ غائب ہو گیا، کسی نے اس کی تصویر فیس بک پر ڈال دی کہ  دوسرے لوگ پوسٹ شئیر کریں اور   بچہ آسانی سے مل جائے ۔

شام کو بچہ تو گھر واپس آگیا، لیکن آج سال ہو گیا بچہ جہاں بھی جاتا ہے لوگ پکڑ کر واپس گھر چھوڑ آتے ہیں۔ ہا ہا ہا

Leave a Reply