چھوڑو لڑکا

لڑکا لڑکی سے 
لڑکا – تمہاری آنکھیں بہت حسین ہیں 
لڑکی – چھوڑو نا 
لڑکا – تمھارے بال بہت خوبصورت ہیں 
لڑکی – چھوڑو نا 
لڑکا – تمہاری آواز بہت خوبصورت ہے 
لڑکی – اب چھوڑو بھی 
لڑکا – اتنی دیر سے چھوڑ ہی تو رہا ہوں 

Leave a Reply