Urdu Tharki Lateefay

Urdu Tharki Lateefay

ایک شخص نے برابر کی سیٹ پر بیٹھی خوبصورت خاتون سے پوچھا: کیا میں اس پرفیوم کا نام پوچھ سکتا ہوں جو   آپ نے لگائی ہوئی ہے؟ میں اپنی بیوی کو تحفے میں دینا چاہتا ہوں۔

لڑکی نے جواباً کہا

یہ آپ اپنی بیوی کو مت دینا ورنہ کسی بھی ذلیل آدمی کو اس سے بات کرناے کا بہانہ مل جائے گا۔۔۔

Leave a Reply