بادشاہ کا پھل اور سکھ کا تربوز

ایک بادشاہ نے اعلان کیا کہ جو کوئی میری پسند کا پھل لاے گا- اس کے برابر ہیرے جواہرات انعام دوں گا. اور اگر پسند نہ آیا تو ووہی پھل لانے والے کو نگلنا پڑے گا. ایک مسلمان ایک بیر لایا جو بادشاہ کو پسند نہی آیا اور مسلمان نے آسانی سے کھا لیا –
پھر ایک ہندو ایک سیب لایا. وہ بھی بادشاہ کو پسند نہی آیا اور بادشاہ نے اسے نگلنے کا کہا. ہندو زور زور سے رونے لگا مگر پھر اچانک ہنسے لگا . بادشاہ نے رونے اور ہسنے کے وجہ پوچھی تو ہندو نے کہا کہ رویا اس لیے ہوں کہ میں یہ سیب نگل نہی سکتا اور ہنسا اس لیے ہوں کہ باہر سکھ تربوز لایا ہے.

Leave a Reply