Baba Ge Urdu Jokes

Baba Ge Urdu Jokes

زندگی میں اگر بہت پریشان ہو تو،  ایک لمبی رسی لو  اور ایک درخت پر باندھ لو۔

۔

۔

نہ نہ ، خودکشی  نہیں کرنی،

وِچ اک پھٹی پائو، پینگ بنائو، جھولے شولے لو، انجوائے کرو، دنیا دے رولے تے نہیں مکنے!۔

Leave a Reply